40+ Funny Poetry in Urdu | Urdu Funny Jokes With Images
Funny urdu poetry provides readers with a means of expressing their innermost feelings through the medium of beautiful verse. Popular among those who enjoy reading light-hearted poetry, funny shayari and ghazal are particularly sought after.
Whether it be a short 2 line or a fourline verse, readers can find joy in happy Urdu poetry which they can easily share with their loved ones, including friends and family members, by downloading funny poetry images. In fact, numerous books have been published on the topic of funny quotes in Urdu. Readers of poetry often have their own preferences, and here one can explore funny poetry in both Urdu and English across a range of categories.
مرد کی آنکھ اور عورت کی زبان کا دم سب سے آخر میں نکلتا ہے۔
وہ ہمیں بے شرم کہتے ہے تو کہتے رہے فراز
امی کہتی ہے جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے
جہاں دیکھو عشق کے بیمار بیٹھے ہیں
ہزاروں مر کر بھی لاکھوں تیار بیٹھے ہیں
برباد کرکے اپنی تعلیم لڑکیوں کے پیچھے
پھر کہتے ہیں مولوی صاحب دعا کرو ہم بے روزگار بیٹھے ہیں
اگر میں حکومت میں ہوتا تو کچھ ایسا کرتا
خود کو مجنوں تم کو ہیر بناتا
اگر میں حکومت میں ہوتا
محبت کے سکے جاری کرتا
اس سے زیادہ زلالت کہا ہوگی وصی
وہ ہنسی مگر پھر بھی نا پھنسی
لفظوں میں اتنا زہر کہاں سے لاتے ہو
لگتا ہے سانپ فرائی کرکے کھاتے ہو
پیار محبّت سب فضول
تو چلی گئے تو تیری سہیلی قبول ہے
کیا سناہوں تم کو اپنے درد کی داستان
کوئی منہ بنا لیتی ہے کوئی بھائی بنا لیتی ہے
میں نے تجھ سے پیار کیا اگل بدل بدل کے
تیرے باپ نے مجھے پیٹا سنڈل بدل بدل کے
چلی جاتی ہیں وہ آئے دن بیوٹی پارلر
مقصد ہے جوان لگنا مثالِ حور ہوجانا
لیکن محترمہ کو سمجھ کیوں نہیں آئی
ممکن ہی نہیں کشمش کا پھر انگور ہوجانا
پیار کرنے سے پہلے پیار کا انجام دیکھ لو
اگر پھر بھی سمجھ نہ اے تو فلم تیرے نام دیکھ لو
ادھر آپ مجبور بھٹھے ہیں ادھر ہم خاموش بھٹھے ہیں
بات ہو تو کیسے ہو جب دونوں طرف دو کنجوس بھٹھے ہیں
کبھی روٹی کے ٹکڑوں میں کبھی سالن کے پیالے میں
تیری زلفوں کا دیدار بیگم ہر نوالے میں
جس بھی شادی میں جاتا ہوں
کسی نہ کسی لڑکی سے پیار ہوجاتا ہے
لیکن آج غضب ہو گیا دُلہن ہی پسند آگئی
جس نے جلد بازی میں کی شادی اس نے اپنی جوانی برباد کی
اور جس نے سوچ سمجھ کر کی اس نے کونسا تیر مارلیا
آپ کی یاد میں ہم نے قلم اٹھائی
لیا کاغذ اور تصویر آپ کی بنائی
سوچا تھا کہ اسکو سمبھال کر رکھیں گئے
مگر وہ تو بچوں کو ڈرانے کے کام آئی
میرے محبوب کے چہرے پر دانے نکل آے ہیں
پہلے ہی وہ چاند تھا, اب ستارے بھی نکل آے ہیں
مسکرانا تو ہر لڑکی کی ادا ہے اور میرے بھائی
جو اسکو پیار سمجھے وہ سب سے بڑا گدھا ہے
اتنا دُبلا ہوگیا ہوں صنم تیری جدائی سے
کھٹمل بھی مجھے کھینچ لیتے ہیں چارپائی سے
Funny Shayari in urdu
جسے یاد کرنے سے ہی موڈ خراب ہوجاے
ایک ایسا فضول خیال ہو تم
گٹار سیکھا تھا جس کو پٹانے کے لئے
آج آفر آیا ہے اسکی شادی میں بجانے کے لئے
آم تیری یہ خوش نصیبی ہے
ورنہ لنگڑوں پہ کون مرتا ہے
وہ کہتی ہے اپنے بھائیوں سے، میرے عاشق کو یوں نہ پیٹوں
بڑا ضدی ہے یہ سالا، پہلے کتے کی طرح گھسیٹنوں
دل کرتا ہے تمھیں دعا میں مانگوں
پر ڈر لگتا ہے سچ میں پلے نہ پڑ جاؤ
عجیب سا حال ہوگیا ہے غالب
کبھی زرمینہ کی یاد آتی کبھی شبانہ کی
یہ پڑھائی نہیں آسان بس اتنا سمجھ لیجئے
ہری مرچ کی قلفی ہے اور چوس کے کھانی ہے
صرف محنت کیا ہے انور کامیابی کے لیے
کوئی اوپر سے بھی ٹیلی فون ہونا چاہیے
چھوٹی سے زندگی لمبا سا راستہ
مجھ سے شادی کرلے خدا کا واسطہ
میں نے کہا دل ربا اسنے کہا پیسے دیکھا
میں نے کہا پیسے نہیں اسنے کہا کیسے نہیں
میں نے کہا مہنگی ہے
اسنے کہا چل تو میرا بھائی ہے
Mazahiya Shayari in urdu
ہم جو راتوں کو الو بنے لگے وجہ تم ہو
ہم جو امی ابو کی ڈاہٹ کھانے لگے وجہ تم ہو
آج ہے منگل کل تھا پیر
کبھی تو کچھ بیجا کر فقیر
ایک سال سے میں شادی کے لیے جو وظیفہ پڑھ رہا تھا
اب جا کر پتہ چلا وہ تو سعودی عرب کا قومی ترانہ ہے
آدمی اگر قبل از وقت نہ مر سکے تو بیمے کا مقصد ہی فوت ہو جاتا ہے۔
مونگ پھلی اور آوارگی میں خرابی یہ ہے کہ آدمی ایک دفعہ شروع کردے تو سمجھ میں نہیں آتا ختم کیسے کرے۔
خود کشی کا نیا طریقہ اپناؤں گا
میں تجھے چھوڑ کر تمہاری سہیلی کو پٹاؤں گا
لوگ کہتے ہیں نفرت خراب چیز ہے
تو محبت نے ہمیں کون سا جھولا جھلایا
میں نے کہا دل ربا اسنے کہا پیسے دیکھا
میں نے کہا پیسے نہیں اسنے کہا کیسے نہیں
میں نے کہا مہنگی ہے
اسنے کہا چل تو میرا بھائی ہے
دھوکا مِلا جب پیارمیں زندگی میں اٌداسی چھا گئی
جب اس راہ کو چھوڑنے کا سوچا، کمبخت محلے میں دوسری آگئی
ترس جاؤ گے میرے دیدار کو
بس ایک بار مٌجھے اٌدھار دے کر تو دیکھو
Funny Shayari in urdu 2 lines
زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا غالب
.پانی سے نہاؤ گے تو گیلے ہو جاؤ گے
چپ ہو جانے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ ہم نے ہار مان لی
.کبھی کبھی اسکا مطلب یہ بھی ہوتا پونکی جا سانو کی
پکڑ کر نبض میری طبیب نے کہا
شریف آدمی تجھے گروپ کی لڑکیوں کی نظر لگی ہے
بابا جی فرماتے ہیں; لڑکیاں کانوں میں اتنی
سوراخ کروانے کے بعد بھی کسی کی نہیں سنت
ہاتھوں پے رکھ کے ہاتھ وہ پیار سے بولی
یسو ،پنجو ،ہار،کبوتر ،ڈھولی
یار گواچے لب جاندے
ہینڈ فری گواچی نہیں لبدی
سنا ہے آپ کی مسکراہٹ پے ہر کوئی مرتا ہے
زرا سا ٹائم نکال کر آئو چوہا مروانا ہے